منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کو گرفتارکرنے کی تیاریاں،جیل میں کون سے تاریخی انتظامات کئے جارہے ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے کیڈطارق فضل چوہدری نے کہاہے کہ حکومت سنجیدگی سے جیل مینوئل میں تبدیلی کےلئے غورکررہی ہے کیونکہ جیل کاجوموجودہ مینوئل ہے اس میں عمران خان کوجولوازمات ضرورت ہیں وہ شامل نہیں ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہ اگرعمران خان اشتہاری ہیں تو

حکومت ان کوگرفتارکیوں نہیں کرتی توطارق فضل چوہدری نے اس کے جواب میں بتایاکہ میری اپنے ایک سینئررہنماسے اس حوالے سے بات ہوئی ہے اوروہ چوہدری نثارنہیں بلکہ ایک اورسینئررہنماہیں اورحکومت جیل مینوئل میں تبدیلی کےلئے سنجیدگی کےلئے غورکررہے ہیں کیونکہ موجودہ جیل مینوئل میں وہ لوازمات شامل نہیں ہیں جوکہ عمران خان کوضرورت ہوتے ہیں ۔


What Govt Is Going To Do With Imran Khan Hamid… by aliyaali123456

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…