موسم ِ گرما کی تعطیلات،سرکاری او رپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں معاملات طے پاگئے ،نئی تاریخ مقرر
لاہور(نیوز ڈیسک) وزارتِ تعلیم نے پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم ِ گرما کی تعطیلات 25مئی سے 14اگست تک کرنے کے اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق موسم ِ گرما کی تعطیلات میں سرکاری اور نجی ادارے حکومتی سرکولر کے مطابق عمل کریں گے ،اس کے علاوہ موسمِ سرما کی چھٹیاں 24دسمبر سے لیکر اکتیس دسمبر… Continue 23reading موسم ِ گرما کی تعطیلات،سرکاری او رپرائیویٹ تعلیمی اداروں میں معاملات طے پاگئے ،نئی تاریخ مقرر