’’پیسہ ،پیسہ اورصرف پیسہ‘‘معذورشخص کوگردہ فروشوں نے زندگی بھرکےلئے معذورکردیا
مریدکے ( این این آئی) گردہ سکینڈل کے بعد انسانی جسم کے مختلف اعضاء چوری کرنے والے خطرناک گروہ کا انکشاف ہوا ہے ، بینائی سے محروم نوجوان کے علاج کے بہانے جسم کے اعضاء چوری کر کے اسے عمر بھر کے لئے معذور کر دیا گیا ،آواز بند رکھنے کے عوض نوجوان کے والدین… Continue 23reading ’’پیسہ ،پیسہ اورصرف پیسہ‘‘معذورشخص کوگردہ فروشوں نے زندگی بھرکےلئے معذورکردیا