بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاک بھارت کرکٹ میچ کا جادو آصفہ بھٹو کے بھی سر چڑھ کر بولنے لگا، حیرت انگیزتبصرے

datetime 18  جون‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی)جیالی بھی کرکٹ دیوانی نکلیں، پاک بھارت کرکٹ میچ کا جادو آصفہ بھٹو کے بھی سر چڑھ کر بولنے لگا، پاکستان چھا گیا، جیالی رہنما کا ٹویٹر پر نعرہ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے

سلسلے میں پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین فائنل میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے ٹویٹ میں قومی پرچم لگا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…