اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

کشمیری کس ٹیم کی سپورٹ کریں گے ؟ کشمیری رہنماکے جواب پر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کو سپورٹ کرینگے یا بھارت کو، پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈہ کرنے والے بھارتی اینکر ارناب گو سوامی کے سوال پر کشمیری رہنما انجینئر رشید نے پاکستان کی سپورٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے

بھارتی اینکر کی چھلانگیں لگوا دیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مخالف زہریلا پروپیگنڈہ کرنے والے بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گو سوامی انجینئر رشید کے کرارے جواب پر غصے سے آپے سے باہر ہو گئے ۔ ارناب گو سوامی نے پروگرام کے دوران کشمیری رہنما انجینئر رشید سے سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں آپ بھارت کو سپورٹ کرینگے یا پاکستان کو تو انجینئر رشید نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کو سپورٹ کرینگے کشمیری پاکستان کی سپورٹ اس لئے کریں گے کہ کیونکہ بھارت کا غیر انسانی سلوک کشمیریوں کو اس بات پر مجبور کرتا ہے کہ وہ بھارت کے خلاف کسی بھی ملک اور کسی بھی ٹیم کی سپورٹ کریں۔ انجینئر رشید کا کرارا جواب ملتے ہی ارن گوسوامی کی حالت غیر ہو گئی اور منہ سے جھاگ نکالتے پاکستان مخالف ارن گو سوامی نے انجینئر رشید پر طعنوں تشنیع کے نشتر برسا دئیے۔اس موقع پر مزید کیا بات ہوئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…