جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

نہال ہاشمی کو ایک اور موقع دیدیاگیا

datetime 16  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو اپنی تقریر پر جواب داخل کرنے کے لیے 23جون تک مہلت دے دی،جمعہ کو نہال ہاشمی کی دھمکی آمیز تقریر پراز خود نوٹس کی سماعت جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کی۔نہال ہاشمی کے وکیل نے کہا کہ جواب دائر کرنے کے لیے 10دن کی مہلت دی جائے۔جسٹس اعجاز افضل خان نے کہا کہ نہال ہاشمی کو جواب دینے کا پورا

موقع دیا تھا۔لگتا ہے آپ عدالت کے ساتھ کھیل کھیل رہے ہیں۔نہال ہاشمی کے کہنے پر ہی آج سماعت رکھی۔عدالت نے کہا کہ نہال ہاشمی کو سوچ سمجھ کر جواب دینے کا موقع دیا ۔انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آخری موقع دے رہے ہیں ۔عدالت نہال ہاشمی کو جواب داخل کرنے کے لیے23جون تک مہلت دے دی جبکہ اٹارنی جنرل نے نہال ہاشمی کی تقریر کا متن ان کے وکیل کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…