پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہ صیام کی آمد آمد ہے اور ملک بھر میں اس حوالے سے تیاریاں بھی عروج پر ہیں۔ ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 26 مئی کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی بجائے 27 مئی کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔ان کا… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی