جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

لودھراں دھماکہ، مزید 4افراد نشترہسپتال میں دم توڑ گئے‘جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی،متعددزخمی

datetime 19  مئی‬‮  2017

لودھراں دھماکہ، مزید 4افراد نشترہسپتال میں دم توڑ گئے‘جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی،متعددزخمی

ملتان(آئی این پی)لودھراں میں 14مئی کو سلنڈر دھماکے میں جھلسنے والے مزید چار افراد ملتان کے نشتراسپتال میں دم توڑ گئے ،سلنڈردھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 7ہوگئی جبکہ نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں زیرعلاج دیگر7افراد کی حالت بھی تشویشناک ہے۔تفصیلات کے مطابق لودھراں میں چندروزقبل اڈہ شاہنال پرایل پی جی… Continue 23reading لودھراں دھماکہ، مزید 4افراد نشترہسپتال میں دم توڑ گئے‘جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی،متعددزخمی

لاہور میں گزشتہ سال اس طالبہ پرچاقو سے 23وارکرنیوالے ملزم کا کیا بنا؟طالبہ کو اب کیا خبر سنادی گئی ہے؟افسوسناک انکشاف

datetime 19  مئی‬‮  2017

لاہور میں گزشتہ سال اس طالبہ پرچاقو سے 23وارکرنیوالے ملزم کا کیا بنا؟طالبہ کو اب کیا خبر سنادی گئی ہے؟افسوسناک انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ دیسک )لاہورمیں گزشتہ سال پرائیویٹ لاء کالج کی طالبہ کواس کے کلاس فیلو نے چاقوکے وارکرکے شدید زخمی کردیاتھا جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیاتھااوراس کامقدمہ عدالت میں چلتارہا ۔مختلف پیشیوں کے بعد سیشن کورٹ نے ملزم کودوماہ کی قید کی سزاسنائی اوراب ملزم دوماہ کی قیدکاٹنے کےبعد… Continue 23reading لاہور میں گزشتہ سال اس طالبہ پرچاقو سے 23وارکرنیوالے ملزم کا کیا بنا؟طالبہ کو اب کیا خبر سنادی گئی ہے؟افسوسناک انکشاف

کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے پاکستان کی کون سی اہم شخصیت کیا کرنیوالی ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 19  مئی‬‮  2017

کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے پاکستان کی کون سی اہم شخصیت کیا کرنیوالی ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صححافی وتجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا کہ مجھے کلبھوشن یادیو سے متعلق بہت زیادہ حقیقت معلوم ہے۔ انہوں نے کہاکہ کلبھوشن یادیو کو پانچ سال کے بعد ٹریک کر کے پکڑا گیا تھا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے مبشرلقمان نے دعوی کرتے ہوئے کہاکہ کلبھوشن کی… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کو بچانے کیلئے پاکستان کی کون سی اہم شخصیت کیا کرنیوالی ہے؟معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کردیا

فردوس عاشق اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت بارے اہم خبر نے سب کو چونکا دیا

datetime 19  مئی‬‮  2017

فردوس عاشق اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت بارے اہم خبر نے سب کو چونکا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کی فردوس عاشق سے ملاقات، منانے کی کوشش، ناراض خاتون رہنما نے غور کیلئے وقت مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری فردوس عاشق اعوان کو منانے کیلئے پہنچ گئے۔ اس موقع پر ناراض پیپلزپارٹی رہنما نے اپنے ساتھ پارٹی میں ناروا سلوک اور مختلف کرپشن کیسز میں پارٹی حمایت… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی پی ٹی آئی میں شمولیت بارے اہم خبر نے سب کو چونکا دیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل کلبھوشن کے خلاف میدان میں آگئی۔۔کیا اعلان کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2017

ایمنسٹی انٹرنیشنل کلبھوشن کے خلاف میدان میں آگئی۔۔کیا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی عدالت ِ انصاف میں بھارتی خفیہ جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمے میں فریق بننے کا… Continue 23reading ایمنسٹی انٹرنیشنل کلبھوشن کے خلاف میدان میں آگئی۔۔کیا اعلان کر دیا

پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا یونیورسٹی میں لیکچرر تعینات

datetime 19  مئی‬‮  2017

پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا یونیورسٹی میں لیکچرر تعینات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں آپ نے خواجہ سرائوں کو سڑکوں پر بھیک مانگتے یا شادیوں کی تقریبات میں ناچتے ہوئے تو دیکھا ہو گا مگر اب آپ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں کیونکہ حال ہی میں ایک خواجہ سرا کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جو قائداعظم یونیورسٹی… Continue 23reading پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواجہ سرا یونیورسٹی میں لیکچرر تعینات

افغان حکومت اور خفیہ ایجنسیوں کا وطن عزیز کیخلاف مکروہ منصوبہ بے نقاب افغان سرحدی علاقوں میں کیا کیا جا رہا ہے؟پاک فوج ناقابل تردید ثبوت سامنے لے آئی

datetime 19  مئی‬‮  2017

افغان حکومت اور خفیہ ایجنسیوں کا وطن عزیز کیخلاف مکروہ منصوبہ بے نقاب افغان سرحدی علاقوں میں کیا کیا جا رہا ہے؟پاک فوج ناقابل تردید ثبوت سامنے لے آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے پاس ناقابل تردید ثبوت ہیں کہ افغانستان پاکستان میں دراندازی اور افغان سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کے لئے استعمال ہو رہی ہے، پاک فوج نے افغان حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں فوجی ہیڈکوارٹر میں مقامی صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے پاک فوج… Continue 23reading افغان حکومت اور خفیہ ایجنسیوں کا وطن عزیز کیخلاف مکروہ منصوبہ بے نقاب افغان سرحدی علاقوں میں کیا کیا جا رہا ہے؟پاک فوج ناقابل تردید ثبوت سامنے لے آئی

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھارت کی فتح نہیں بلکہ ۔۔ دھماکہ خیز انکشاف نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا دیں

datetime 19  مئی‬‮  2017

عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھارت کی فتح نہیں بلکہ ۔۔ دھماکہ خیز انکشاف نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرنے کیلئے پاکستان کو مستند عالمی فورم میسر آگیا، پاکستان کو بھرپور تیاری کیساتھ دوسرے مرحلے میں عالمی عدالت انـصاف میں بھارت کے خلاف اترناہو گا، سینئر قانون دان احمر بلال صوفی کا عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو بارے عبوری حکم نامے پر تبصرہ۔ تفصیلات کے… Continue 23reading عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھارت کی فتح نہیں بلکہ ۔۔ دھماکہ خیز انکشاف نے مودی سرکار کی نیندیں اڑا دیں

بریکنگ نیوز پشاور میں یکے بعد دیگر تین بم دھماکے

datetime 19  مئی‬‮  2017

بریکنگ نیوز پشاور میں یکے بعد دیگر تین بم دھماکے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نواحی علاقےغنی رحمان قلعےمیں3دھماکے ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک دھماکا ٹائم بم کا تھا اور2 دھماکے دستی بم کے تھے۔ دھماکےتاجرکےگھرکےباہرہوئے۔ پولیس کے مطابق دھماکوں سےجانی نقصان نہیں ہوا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بارودی مواد… Continue 23reading بریکنگ نیوز پشاور میں یکے بعد دیگر تین بم دھماکے