منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سنہرے مستقبل کے خواب ٹوٹ گئے، اہم یورپی ملک نے بڑی تعداد میں پاکستانی نکال دیے، پاکستان پہنچ کر ان کا کیا حشر ہوا؟ عبرتناک انکشافات

datetime 1  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یونانی حکومت نے چوری سرحدیں عبور کر کے یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 34 پاکستانی ملک بدر کر دیے۔ لاہور ائیر پورٹ پر ایف آئی اے حکام نے ان کی سفری دستاویزات چیک کیں تو پتہ چلا کے 26 افراد غیر قانونی طور پر ایران اور ترکی کی سرحدیں عبور کرکے یونان پہنچے تھے۔ جس پر ان سب افراد کو گرفتار کرکے تھانہ پاسپورٹ سرکل بھیج دیا گیا جبکہ پاسپورٹ پر یونان جانے والے

8افراد کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری احمد کی ہدایات پر 26 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔گرفتا ہونیوالے ان میں سے زیادہ افراد کا تعلق گوجرانوالہ ڈویژن سے ہے۔ ملزمان میں بلال، عامر، شعیب، خورشید ،مرتضے ،عباس اور دیگر شامل ہیں۔ علاوہ ازیں سعودی عرب سے غیر قانونی قیام کے الزام میں نکالے گئے 30افراد کو سفری دستاویزات کی چیکنگ کے بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…