کلبھوشن سے متعلق عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ،عمران خان نے ایک مرتبہ پھرپاکستانیوں کے دل جیت لئے
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جس طرح عالمی عدالت میں گئی اسی طرح کے فیصلے کی توقع تھی۔ مودی کی پالیسی پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ہے نواز شریف اپنے کاروباری فائدے کے لئے چپ ہے۔ کلبھوشن معاملے پر نواز شریف نے کبھی زبان نہیں… Continue 23reading کلبھوشن سے متعلق عالمی عدالت انصاف کافیصلہ ،عمران خان نے ایک مرتبہ پھرپاکستانیوں کے دل جیت لئے