اداکارہ میراسے شادی ! ان کے ساتھ لندن کا سفرمنظور،جمشید دستی نے حیرت انگیز اعلان کردیا
ملتان(آئی این پی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ ایم این اے جمشید دستی نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوال پر کہا کہ وہ اداکارہ میراسے شادی کے خواہشمند نہیں ہیں، شادی وہ اپنی والدہ کی مرضی سے کریں گے،البتہ اداکارا میرا کے کہنے پر ان کے اسپتال کی فنڈریزنگ کیلئے… Continue 23reading اداکارہ میراسے شادی ! ان کے ساتھ لندن کا سفرمنظور،جمشید دستی نے حیرت انگیز اعلان کردیا







































