دبنگ آفیسر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سندھ حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے وکیل شہاب اوستو ایڈوکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار 20 ہزار بھرتیاں جب کہ 16 ہزار اہلکاروں اور… Continue 23reading دبنگ آفیسر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سندھ حکومت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے