باغ،کیری ڈبہ گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ،دو زخمی
مظفرآباد ( آن لائن) با غ سے چکار آتے ہوئے چھتر نمبر ایک میں کیری ڈبے کو حادثہ ، گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی گھر کے 6افراد جاں بحق ، دوزخمی ٗ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال باغ منتقل کیا گیا جبکہ کیری ڈبہ مکمل تباہ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات با غ… Continue 23reading باغ،کیری ڈبہ گہری کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ،دو زخمی











































