مولانافضل الرحما ن تحریک انصاف کے مرکزی رہنماسےبغل گیرہوگئے ،سیاسی حلقے حیران
اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کے اند ر سیاسی حریف باہر بہترین حلیف بن گئے ‘جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی ہیڈ شاہ محمود قریشی کوگلے لگا لیا شاہ محمود قریشی کے شکوؤں پر مسکراتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جمعیت علماء… Continue 23reading مولانافضل الرحما ن تحریک انصاف کے مرکزی رہنماسےبغل گیرہوگئے ،سیاسی حلقے حیران