صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر
لاہور (آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت کراچی سے پشاور ریلوے لائن کو بہتر بنایاجائے گا، ریلوے لائن میں بہتری کے بعد ٹرینوں کی رفتار ایک سوساٹھ کلومیٹرفی گھنٹہ تک پہنچ جائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر







































