پولیس کا ناروا سلوک، کارروائی سے گریز،دکھی ماں مغوی بیٹے کی بازیابی کیلئے درخواست لیکر عمران خان کے پاس پہنچی تو کیا ہوا؟ویڈیو لنک میں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اغوا ہونے والے نوجوان کی ماں عمران خان کے پاس پہنچ گئی، پولیس اور انتظامیہ کے ناروا روئیے کی شکایت، عمران خان نے ایم پی اے اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک کو وہیں کھڑے کھڑے دکھی ماں کی داد رسی کے احکامات جاری کر دئیے، تسلی دیتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں… Continue 23reading پولیس کا ناروا سلوک، کارروائی سے گریز،دکھی ماں مغوی بیٹے کی بازیابی کیلئے درخواست لیکر عمران خان کے پاس پہنچی تو کیا ہوا؟ویڈیو لنک میں











































