جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف ایک اورمحاذ کھول دیا
لاہور( این این آئی)جے آئی ٹی کی طرف سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے جانے کے بعد پی ٹی آئی کے حمایتیوں نے سوشل میڈیا پر بھی محاذ کھول دیا جبکہ (ن) لیگ کے حمایتیوں کے بھی جوابی وار جاری ہیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما اورکارکن سوشل میڈیا پر طنزیہ جملوں ، شعر… Continue 23reading جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف ایک اورمحاذ کھول دیا







































