بجٹ،حکومت کی حکمت عملی کامیاب،اپوزیشن ’’جال‘‘میں پھنس گئی،نواز شریف سمیت وفاقی وزراء مسکراتے رہے
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا کسانوں پر تشدد کیخلاف شدید احتجاج، حکومت کی حکمت عملی کام کر گئی ،اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ایوان میں بجٹ تقریر کے دوران… Continue 23reading بجٹ،حکومت کی حکمت عملی کامیاب،اپوزیشن ’’جال‘‘میں پھنس گئی،نواز شریف سمیت وفاقی وزراء مسکراتے رہے