جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

اہم سرکاری محکمے میں 300پہلوان بھرتی کرنے کا فیصلہ ،کیا کام لیاجائیگا؟دلچسپ انکشافات

datetime 15  جولائی  2017 |

لاہور (این این آئی ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چھاپہ مار ٹیموں کے لئے 300پہلوان بھی بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈاٹھارٹی نے اپنے چھاپہ مار ٹیموں میں سرکاری افسران ،پولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ اب پہلوانوں کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ڈائریکٹر جنرل فوڈ اٹھارٹی پنجاب کے مطابق چھاپہ مار ٹیم کو دران کاروائی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا تھا جس کی وجہ سے کاروائی بھی متاثر ہوتی تھی ۔300پہلوانوں کو بھرتی کرنے سے کاروائی میں آسانی ہوگی ۔ان پہلوانوں کو ماہانہ 25000روپے کی تنخواہ کے ساتھ ساتھ ماہانہ راشن بھی دیا جائے گا۔جبکہ پہلوان چھاپہ مار ٹیم کے ہمراہ تعینا ت ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…