نواز شریف نے ضیاء الحق کی گود میں پل کر پاکستان کو تباہ کیا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے پاکستان بارے کیا الفاظ استعمال کیے؟
مانسہرہ (آئی این پی ) قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کوئی نیا نہیں بنا سکتا، یہ پاکستان بھٹو کا پاکستان بنے گا ،نواز شریف تم نے ضیا الحق کے گود میں پل کر پاکستان کو تباہ کیا اور جھوٹی سیاست کی بنیاد ڈالی، کسان مزدور اور غریب… Continue 23reading نواز شریف نے ضیاء الحق کی گود میں پل کر پاکستان کو تباہ کیا، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے پاکستان بارے کیا الفاظ استعمال کیے؟











































