اربوں روپے کا نیا سکینڈل، ریکارڈ پراسرارطورپر نذرآتش ہوگیا
سرگودھا(آئی این پی) ضلع کچہری میں محکمہ ریونیوکے ریکارڈروم میں ہونیوالی پراسرارآتش زدگی کیاواقعہ نیارخ اختیارکرگیا،جسے مختلف چہ مگوئیاں نے ایسے ایک سازش قراردیا،جس میں کہاگیاہے کہ جلنے والے ریکارڈ میں سنگین مقدمات جن میں وزیراعلی پنجاب کی طرف سے گزشتہ دورمیں اربوں روپے مالیت کاخضرہ آباد فارم جوکہ کوڑیوں کے بھاؤ لیزپرحاصل کیاگیا،کاریکارڈکے علاوہ… Continue 23reading اربوں روپے کا نیا سکینڈل، ریکارڈ پراسرارطورپر نذرآتش ہوگیا