ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے معاملے پر تذبذب کا شکار ہوگئی ، وزیر اعظم اور وزیر خزانہ نہ ہونے کی وجہ سے سیکریٹری خزانہ قیمتوں کے معاملے پر فیصلہ نہیں کر پارہے ۔ ذرائع

کے مطابق اوگرا نے یکم اگست سے پٹرول 3.67 روپے فی لیٹر سستا کرنے کی سفارش کی ہے ۔اوگرا نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5.07 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی ہے ۔سیکرٹری خزانہ ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…