وزیر اعظم نواز شریف کو معطل کرکے ناہل قرار دیدیا جائے، سپریم کورٹ میں کیا اقدام اٹھا لیا گیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں محمود اختر نقوی کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کو معطل کر کے نااہل قراردینے سے متعلق آئینی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ درخواست میں نواز شریف کے بچوں، کیپٹن صفدر، اسحاق ڈار، طارق شفیع سمیت الیکشن کمیشن، سیکریٹری خزانہ، چیئرمین نیب، گورنراسٹیٹ بینک، چیئرمین… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کو معطل کرکے ناہل قرار دیدیا جائے، سپریم کورٹ میں کیا اقدام اٹھا لیا گیا؟