پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

این اے 120، شہبازشریف کیخلاف ایساشخص انتخاب لڑنے میدان میں آگیاجس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)این اے 120، شہبازشریف کیخلاف ایساشخص انتخاب لڑنے میدان میں آگیاجس کا کسی نے سوچابھی نہ ہوگا،دھماکہ خیز اعلان، تفصیلات کے مطابق شہبازشریف کے مقابلے میں بہاولپور کے سابق ہیڈ کانسٹیبل دین محمد نے انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی مہم کے لیے چندہ مانگنے کا بھی آغاز کردیا ہے ، دین محمد خود کو شہبازشریف کے ظلم کا شکار قرار دیتاہے ،

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دین محمد نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ اس الیکشن کے ذریعے مجھے موقع ملا ہے تاکہ میں جواب دے سکوں، دین محمد نے دعویٰ کیا کہ اس کام کیلئے مجھے عوام کی بھرپور مدد حاصل ہے اور میں شہبازشریف کو مناظرے کا چیلنج بھی کرتاہوں ، انہوں نے الزام عائد کیا کہ میں نے سات ماہ کی تنخواہ کی عدم ادائیگی کی شکایت کی جس پر میری شکایت کا ازالہ کرنے کے بجائے مجھے نوکری سے نکال دیاگیا،انہوں نے الزام عائد کیا کہ مجھے پر جو بھی ظلم ہوا اس کے ذمہ دار شہبازشریف ہیں اور میں اب ان سے بدلہ لوںگا۔‎

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…