بھینسے کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا، نتیجہ کیا نکلا؟
لاہور ( آن لائن) سپریم کورٹ نے پنچایت کی ہدایت پر مبینہ طور پر چوری ہونے والے بھینسے کی ڈی این اے رپورٹ مسترد کر دی، عدالت نے بھینسا چوری کرنے کے الزام میں دو ملزمان کی ضمانتیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فوجداری مقدمات میں پنچایت کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت… Continue 23reading بھینسے کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا، نتیجہ کیا نکلا؟