دہشت گردی کا خطرہ،آئی جی جیل خانہ جات نے حساس جیلوں کیلئے حکومت سے رینجرز طلب کرلی
لاہور(آن لائن)پنجاب کی جیلوں میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر آئی جی جیل خانہ جات نے سیکورٹی جیل ساہیوال سمیت 3 حساس جیلوں کیلئے پنجاب حکومت سے رینجرز مانگ لی جبکہ جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کو سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم جاری کر د یا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خفیہ اداروں کی… Continue 23reading دہشت گردی کا خطرہ،آئی جی جیل خانہ جات نے حساس جیلوں کیلئے حکومت سے رینجرز طلب کرلی