لاہور (آن لائن) جوہر ٹاؤن کے علاقہ میں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی 16سالہ لڑکی گز شتہ روز ہسپتال میں دم توڑ گئی ،بتایا گیا ہے کہ 16 سالہ روبینہ نا می بچی کو نا معلوم افراد کی جا نب سے زیادتی کا نشا نہ بناڈالا اور موقع سے فرار ہو گئے جیسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جو گز شتہ روز
دم توڑ گئی پو لیس نے مقد مہ درج کر کہ کاروائی شروع کر دی ، بنایا گیا۔۔ 16سالہ روبینہ بی بی جناح ہسپتال میں زیر علاج تھی موت و زندگی کی کشمکش میں رہنے کے بعد گذشتہ روز دم توڑ گئی۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ہے۔ جو نعش کو لے کر اپنے آبائی علاقہ پاکپتن روانہ ہوگئے ہیں،