جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اصل سازش کیا ہے؟نوازشریف کیخلاف مقدمات کا کیا بنے گا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 20  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر قائد حزب اختلاف سینٹ چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کر پشن اور لوٹ مار ہی (ن) لیگ اور نوازشر یف کیخلاف اصل ساز ش ہے ‘نیب سے (ن) لیگ کی قیادت بھاگ رہی ہے مگروہ کسی صورت خود کو احتساب سے اب بچا نہیں سکیں گے ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے  اعتزاز احسن نے کہا کہ (ن) لیگ والوں سے جب بھی کر پشن کا حساب دینے کی بات کی گئی

تو انکو جمہو ریت آئین وقانون اور پار لیمنٹ کا تقدس یاد آجا تا ہے  مگر انکے پاس فرار کا کوئی راستہ نہیں ا ور نوازشر یف اور انکے خاندان کو ہر صورت اپنی کر پشن اور لوٹ مار کا حساب دینا ہی پڑ یگا اس کے علاوہ انکے پاس کوئی راستہ نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر یف کے خلاف کوئی سازش ہوئی اورنہ ہی ہو رہی ہے  اس لیے انکو کر پشن اور لوٹ مار سے توبہ کر نی چاہیے اور نیب میں اپنی کر پشن اور لوٹ مار کا حساب دیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…