مریم نواز کے میڈیا سیل کے 5افراد گرفتار، پاک فوج سمیت دیگر اداروں کے خلاف کس ملک سے کس کے کہنے پر مذموم مہم چلا رہے تھے،بڑی شخصیت کا نام سامنے آگیا، دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج اور عدلیہ کے خلاف مہم، اداروں کو آپس میں لڑانے کی سازش ، مریم نواز کے میڈیا سیل کے پانچ اہم افراد گرفتار، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے… Continue 23reading مریم نواز کے میڈیا سیل کے 5افراد گرفتار، پاک فوج سمیت دیگر اداروں کے خلاف کس ملک سے کس کے کہنے پر مذموم مہم چلا رہے تھے،بڑی شخصیت کا نام سامنے آگیا، دھماکہ خیز انکشاف











































