جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

عبداللہ شاہ غازی کے 1287 ویں تین روزہ عرس کا آغازہوگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

عبداللہ شاہ غازی کے 1287 ویں تین روزہ عرس کا آغازہوگیا

کراچی(این این آئی) صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے ، صوبائی وزیراطلاعات و اوقاف سیدناصر حسین شاہ مزار پر چادر چڑھاکر عرس کی تقریبات کا آغاز کیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تین… Continue 23reading عبداللہ شاہ غازی کے 1287 ویں تین روزہ عرس کا آغازہوگیا

پاک فوج نے حکومت سے ایسا ادارہ مانگ لیا کہ جان کر آپ کی بھی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

پاک فوج نے حکومت سے ایسا ادارہ مانگ لیا کہ جان کر آپ کی بھی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سٹیل مل کو وزارت دفاعی پیداوار کے حوالے کرنے پر غور،حساس جغرافیائی لوکیشن اور آرڈیننس فیکٹری واہ اور ہیوی مکینیکل کمپلیکس ٹیکسلا سے وابستہ کئی سالوں سے بحران کا شکار پاکستان سٹیل مل کی وزارت دفاعی پیداوار کو منتقلی سے قبل ملکی سلامتی سے متعلق حساس ادارے کے افسران پر مشتمل… Continue 23reading پاک فوج نے حکومت سے ایسا ادارہ مانگ لیا کہ جان کر آپ کی بھی خوشی کی انتہا نہیں رہے گی

نیب نے این آئی سی ایل اور جے ایس انویسٹمنٹ کیس کی تحقیقات کے لئے اجازت مانگ لی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

نیب نے این آئی سی ایل اور جے ایس انویسٹمنٹ کیس کی تحقیقات کے لئے اجازت مانگ لی

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو( نیب) نے این آئی سی ایل اور جے ایس انویسٹمنٹ کیس کی تحقیقات کے لئے عدالت سے اجازت مانگ لی ہے۔رپورٹ کے مطابق دونوں اداروں نے دو ارب روپے کی سرمایہ کاری کرکے قومی خزانے کو 25 کروڑ 52 لاکھ کا نقصان پہنچایا۔تفصیلات کے مطابق قومی خزانے کو پچیس کروڑ… Continue 23reading نیب نے این آئی سی ایل اور جے ایس انویسٹمنٹ کیس کی تحقیقات کے لئے اجازت مانگ لی

سندھ ہائیکورٹ نے 5 مبینہ دہشت گردوں کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سندھ ہائیکورٹ نے 5 مبینہ دہشت گردوں کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں

کراچی(این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے پانچ مبینہ دہشت گردوں کی سزا کو کالعدم قراردیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں 5 مبینہ دہشت گردوں کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پولیس نے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے 2014 میں نیو کراچی… Continue 23reading سندھ ہائیکورٹ نے 5 مبینہ دہشت گردوں کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں

وادی نیلم میں جنگل کا قانون ‘ گائوں پھلاوئی میں ڈیڑھ ماہ کی بچی کا نکاح ‘خود ساختہ قاضی نے اپنی عدالت قائم کرلی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

وادی نیلم میں جنگل کا قانون ‘ گائوں پھلاوئی میں ڈیڑھ ماہ کی بچی کا نکاح ‘خود ساختہ قاضی نے اپنی عدالت قائم کرلی

مظفرآباد(این این آئی) وادی نیلم میں جنگل کا قانون ‘ گائوں پھلاوئی میں ڈیڑھ ماہ کی بچی کا نکاح ‘خود ساختہ قاضی نے اپنی عدالت قائم کرلی ۔شریعت اور ریاستی قوانین کا مذاق اڑا یا جانے لگا۔قانون سے سہارا لینا بھی جرم بن گیا ۔بالغ ہونے پر جبراً رخصتی کیلئے لڑکی کے والدین پر دبائو۔ملزمان… Continue 23reading وادی نیلم میں جنگل کا قانون ‘ گائوں پھلاوئی میں ڈیڑھ ماہ کی بچی کا نکاح ‘خود ساختہ قاضی نے اپنی عدالت قائم کرلی

1947ء سے اب تک لاکھوں شہداء کے مقدس لہو کے صدقے جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا‘عبدالرشید ترابی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

1947ء سے اب تک لاکھوں شہداء کے مقدس لہو کے صدقے جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا‘عبدالرشید ترابی

راولپنڈی(این این آئی) کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل و سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ 1947ء سے اب تک لاکھوں شہداء کے مقدس لہو کے صدقے جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا،پاکستان کشمیریوں کا وکیل اور فریق ہے وہ دنیا کے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرے… Continue 23reading 1947ء سے اب تک لاکھوں شہداء کے مقدس لہو کے صدقے جلد آزادی کا سورج طلوع ہو گا‘عبدالرشید ترابی

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

لاہور ( این این آئی)بری فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر 1965ء کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت گزشتہ روز عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی پیدائش 16اگست 1928ء کو ہانگ کانگ میں ہوئی۔ ان کا خاندان قیام پاکستان… Continue 23reading میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر ) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

کراچی(این این آئی) گلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن حدید میں لنک روڈ پرمخالف سمت سے آنے والی تیزرفتار پک اپ اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار8 میں سے 3… Continue 23reading کراچی ٗگلشن حدید لنک روڈ پر پک اپ اور ٹرالرمیں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ٗدو زخمی

سیالکوٹ ٗ پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون پر تشدد

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سیالکوٹ ٗ پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون پر تشدد

سیالکوٹ(این این آئی) پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نجی ٹی وی کی جانب سے نشر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ساتراہ تھانے کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سرور ڈوگر… Continue 23reading سیالکوٹ ٗ پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون پر تشدد