جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

نوازشریف کا سیاسی مستقبل،فیصلے کی گھڑی آگئی،آج کا دن سب پر بھاری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نا اہل شخص کے سیاسی پارٹی کا سربراہ نہ بننے کا ترمیمی بل  منگل کو قومی اسمبلی میں پیش ہوگااس سلسلے میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منگل سپہر تین بجے طلب کرلیا۔اجلاس پارلیمنٹ ھاؤس

کے کمیٹی روم نمبر پانچ میں ہوگا ٗ اجلاس کی صدارت قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کریں گے اجلاس میں پارٹی کے تمام ارکان کو حاضری یقینی بنانے کی ھدایت کی گئی ۔اجلاس میں سینٹ سے منظور شدہ ترمیمی بل کی منظوری کی حکمت عملی طے کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…