وزیر اعظم آج پورٹ قاسم پرایل این جی ٹرمینل کا دورہ کرینگے
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی(آج)اتوارکو کراچی جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے جہاں وزیر اعظم پوررٹ قاسم پرنجی شعبے کی جانب سے تعمیر کئے جانے والے ایل این جی ٹرمینل ٹو اور تھری کا دورہ اور کاکام معائنہ کریں گے۔وزیر اعظم… Continue 23reading وزیر اعظم آج پورٹ قاسم پرایل این جی ٹرمینل کا دورہ کرینگے