نواز شریف 30سالہ اقتدار میں کس چیزکا انقلاب لائے؟عمران خان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا انقلاب لانے کا دعویٰ بھونڈا مذاق ہے، نواز شریف 30سالہ اقتدار میں خاندان کی خوشحالی کا انقلاب لائے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اپنے پیغام میں ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ… Continue 23reading نواز شریف 30سالہ اقتدار میں کس چیزکا انقلاب لائے؟عمران خان نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا