’’توبہ استغفار‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔ لوگ زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہی گھروں سے باہر نکل… Continue 23reading ’’توبہ استغفار‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے