جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانیوں کی موجیں لگ گئیں!! موبائل کالز انتہائی سستی ہو گئیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بڑی خوشخبری، موبائل کمپنیوں نے ریٹس میں نمایاں کمی کر دی، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل ٹرمینشن ریٹ میں کمی کرتے ہوئے90پیسے سے 80پیسے فی منٹ کمی کر دی ہے،آنے والے سالوں میں اس کمی سے موبائل کنکشن استعمال کرنے والوں کو فائدہ ہو گا۔اُن لوگوں کی وضاحت کے لیے جو نہیں جانتے کہ موبائل ٹرمینشن ریٹس کیا ہیں اصل میں جب آپ کسی دوسری کمپنی کے موبائل کنکشن پر بات کرتے ہیں تو اس کی ایک خاص فیس ہوتی ہے کو کال کرنے والا ادا کر تا ہے۔اگر آپ جاز سے ٹیلی نار پر کال کرتے ہیں تو تو جاز فیس کی

صورت میں رقم ٹیلی نار کو دے گا اور وہ بھی فی منٹ کے حساب سے اس لیے دوسرے موبائل پر ہونے والی کالز آن نیٹ سے مہنگی ہوتی ہیں۔MTRمیں کمی کرنے سے دوسرے موبائل پر کی جانے والی کالز وقت کے ساتھ ساتھ مزید سستی ہو جائیں گی لیکن یہ صورت ممکن ہو گا جب پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی آ ف نیٹ ریٹس میں مزید کمی کر دے،مزید اطلاعات کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے نومبر2018تک ہو گا۔30thنومبر 2018سے MTR میں مزید کمی کا امکان ہے۔یاد رہے میں پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے آخری دفعہ 2010میں MTRریٹس مقرر کیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…