اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ختم نبوتﷺ کے قانون میں تبدیلی آخر کار حکومت نے چپ کا روزہ توڑ دیا!

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ الیکشن اصلاحاتی بل2017 پرختم نبوت سےمتعلق جھوٹ نہ بولا جائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انتخابی اصلاحاتی بل 2017 میں ختم نبوت کےاقرارنامےمیں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،عوام کسی قسم کے منفی پراپیگنڈہ کا شکارنہ ہوں۔انتخابی اصلاحات

بل میں ختم نبوت کے اقرار نامے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی کسی قسم کے منفی پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ الیکشن اصلاحاتی بل قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پرموجود ہے، ختم نبوت سےمتعلق قوم کوگمراہ نہ کیا جائے۔الیکشن اصلاحاتی بل قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر legislations کےسیکشن میں۲ اکتوبر کےساتھ موجود ہے ختم نبوت کےمتعلق جھوٹاپروپیگنڈا نہ کیاجائے۔وفاقی وزیرریلوے کا کہنا تھا کہ الیکشن اصلاحاتی بل2017پرختم نبوت سےمتعلق جھوٹ بول کر اور نبی کریم ۖ کا نام مبارک استعمال کرکے قوم کو گمراہ نہ کیا جائے۔الیکشن اصلاحاتی بل 2017 میں ختم نبوت سے متعلق جھوٹ بول کر اور نبی کریم ۖ کا نام مبارک استعمال کرکے قوم کو گمراہ نا کیا جائے.واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ ختم نبوت ایمان کا معاملہ ہے، شق میں تبدیلی پر کوئی مسلمان خاموش نہیں رہ سکتا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…