پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کی بھتیجی کی مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی سے شادی،وزیراعظم سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقاص ملک کی بھتیجی خانیوال سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاھا سے رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئیں ۔شادی کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔شادی کی تقریب میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ،وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کی بھتیجی کی مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی سے شادی،وزیراعظم سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت