منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کو ایک ہی دن میں دوسری بڑی خوشخبری بھی سنا دی گئی ۔۔لیگی کارکنوں کا جشن

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کا انتخابی نشان شیر بحال، الیکشن کمشنر نے اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ن لیگ کی صدارت کا عہدہ خالی ہو گیا تھا جس میں معینہ مدت تک صدر منتخب نہ ہونے پر الیکشن کمیشن نے ن لیگ کا انتخابی نشان شیر معطل کر دیا تھا۔ ن لیگ کی جانب سے کل پارلیمنٹ سے

انتخاب بل 2017پاس کروائے جانے کے بعد قانون کی منظور ہوئی جس کے بعد آج میاں محمد نواز شریف کو ان کی جماعت مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر بلامقابلہ صدر منتخب کر لیا ہے جس کے بعد ن لیگ میں صدر کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے ن لیگ کا انتخابی نشان شیر بحال کر دیا گیا ہے ۔ ن لیگ کے انتخابی نشان شیر کی بحالی کا اعلان الیکشن کمشنر نے کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…