ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

جہلم میں بلیووہیل کھیلنے والی 2 طالبات کالج بدر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

جہلم (آئی این پی) جہلم میں بلیووہیل کھیلنے والی 2 طالبات کو کالج بدر کر دیا گیا ،تیزدھار آلے سے بازوں پرکٹ لگانے والی ایک طالبہ اٹھارویں اور دوسری بائیسویں لیول پرتھی۔تفصیلات کے مطابق بلیووہیل نامی خطرناک گیم پاکستانی لڑکیوں کو بھی ڈبونے لگی ۔جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں دو طالبات کو گیم کھیلنے پر کالج سے نکال دیا گیا۔ تیزدھار آلے سے بازوں پرکٹ لگانے والی ایک طالبہ اٹھارویں اور دوسری بائیسویں لیول پرتھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…