ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

عمران خان ’’پٹھو‘‘ کپتان کی پریس کانفرنس کے بعد مریم نواز برس پڑیں، کیا کچھ کہہ گئیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان شرمناک حد تک ’’پٹھو‘‘کا کردار ادا کر رہے ہیں، عمران خان کی پریس کانفرنس پر مریم نواز کا ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر

ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں انہیں ’’پٹھو‘‘قرار دیا ہے۔ اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان شرمناک حد تک پٹھو کاکردار ادا کر رہے ہیں۔ مریم نواز کا ٹویٹر پیغام آنے کے بعد اسے میڈیا میں خصوصی کوریج بھی دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…