چین نے بھی عمران کے الزامات مسترد کردیے،مریم اورنگزیب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،عمران خان کے ان جھوٹے الزامات کو چینی سفارت خانے نے بھی مسترد کردیا ہے۔ایک بیان میںمریم اورنگزیب نے کہا کہ الزامات چھوٹے ثابت ہونے پر ایک… Continue 23reading چین نے بھی عمران کے الزامات مسترد کردیے،مریم اورنگزیب