پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

لاہور،پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو بڑی سزا سنادی گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 6ماہ قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ سید علی جواد نقوی نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے کے مقدمہ کی سماعت کی۔درخواست گزار شاہدرہ ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے موقف اختیار کیا کہ اس کے شوہر شہزاد ثاقب نے اجازت کے بغیر دوسری شادی کر لی ہے جو کسی طور

درست اقدام نہیں ہے لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں فیصلہ جاری کیا جائے ۔ جبکہ خاتون کے شوہر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ دوسری شادی کے لیے اسے اجازت لینے کی ضرورت نہیں،اسلام نے اسے چار شادیاں کرنے کا اختیار دے رکھا ہے۔ فاضل عدالت نے دلائل سننے کے بعد خاتون کے شوہر کو چھ ماہ قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنا دی۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…