بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صوبائی وزیر رضا علی گیلانی، سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے اوررکن اسمبلی عابد رضا دھرلئے گئے،شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن رضا علی گیلانی ، رکن قومی اسمبلی عابد رضا اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کی گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹیں اتار لیں ۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نا دہندہ اور غیر نمونہ پلیٹوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کیلئے گھوڑا چوک ڈیفنس میں ناکہ

لگا رکھا تھا ۔محکمے کے اہلکاروں نے اس دوران صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن رضا علی گیلانی کی لگژری گاڑی پر لگی ہوئی گورنمنٹ آف پنجاب تحریر کیساتھ LWC-5505نمبر پلیٹیں اتار لیں ۔ کارروائی کے دوران رکن قومی اسمبلی عابد رضا اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے مجتبیٰ گیلانی کی گاڑیوں کی بھی غیر نمونہ نمبر پلیٹیں اتار لی گئیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…