پرویزمشرف اور سابق چیف جسٹس کے درمیان خفیہ معاہدے کا انکشاف،مشرف کا اعتراف،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی(این این آئی) سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اسٹیل مل کی نجکاری پر میرے اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے درمیان طے ہواتھا کہ فیصلہ نجکاری کے حق میں آئے گا ،مگر افتخار چوہدری نے نجکاری کے خلاف فیصلہ دیا۔ ایک خصوصی انٹرویو میں پرویز مشرف نے انکشاف کیا کہ… Continue 23reading پرویزمشرف اور سابق چیف جسٹس کے درمیان خفیہ معاہدے کا انکشاف،مشرف کا اعتراف،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں