عمران خان کے کیس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس پر مریم نواز کا طنز،بڑا دعویٰ کردیا
لاہور ( این این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ کرانے کے لیے عدل کے نئے پیمانے بنائے گئے،عمران خان کا کیس قانونی اعتبارسے پانامہ سے زیادہ سنجیدہ نوعیت کا ہے۔تفصیلات کے مطاق سپریم کورٹ نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف نااہلی کیس… Continue 23reading عمران خان کے کیس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس پر مریم نواز کا طنز،بڑا دعویٰ کردیا







































