دھرنا ختم کرانے کیلئے حکومت کو کیا تجویز دی تھی فضل الرحمن نے اچانک بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت کے قلعے میں نقب لگانے کی سازش ہوئی تو جے یو آئی نے فوراً چوری پکڑ کرمسئلہ کو سلجھایا، حکومت کو کہا بھی تھا کہ دھرنے والوں کے خلاف طاقت کا استعمال ہرگز نہ کرے، حکمرانوں کو دھرنا قائدین سے گفتگو کرکے انہیں قائل کرنے کا مشورہ دیا تھا،… Continue 23reading دھرنا ختم کرانے کیلئے حکومت کو کیا تجویز دی تھی فضل الرحمن نے اچانک بڑا سرپرائز دیدیا