آپریشن کرنے پر مجبور کیوں ہوئے؟ حکومت نے ذمہ داری سے جان چھڑا لی، حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور مظاہرین سے بات چیت کرنیوالی حکومتی کمیٹی کے سربراہ راجہ ظفر الحق نے کہاہے کہ حکومت ہائیکورٹ کے حکم کے بعد آپریشن کرنے پر مجبور ہوئی۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ظفر الحق نے کہا کہ جمعے کی رات ساڑھے 12… Continue 23reading آپریشن کرنے پر مجبور کیوں ہوئے؟ حکومت نے ذمہ داری سے جان چھڑا لی، حیرت انگیز موقف سامنے آگیا