جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران توجہ کا مرکز رہے، پروٹوکول کی پرواہ کیے بغیر انہوں نے کیا احسن فیصلہ کیا؟

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ شہبازشریف اپنی صلاحیتوں اور بہتر ین حمکت عملی کی بدولت نہ صرف پاکستان بلکہ بین الا قوامی سطح پر شہرت کے حامل ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پردیس میں بھی آپ کے چاہنے والوں کی کمی نہیں۔ سعودی حکومت نے آپ کو خصوصی پروٹوکول بھی فراہم کیا جبکہ ترکی کے وزیراعظم سے ملاقات آج کی سیاسی سرگرمیوں میں قابل ذکر ہے، دوسری جانب پاکستانی بزرگ خاتون جو چلنے سے قاصر تھی، انہوں

نے جب پروٹوکول کے دوران آپ کو دیکھا تو انہوں نے آپ سے ملنے کی خواہش ظاہر کی، جیسے ہی وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو اس بات کا علم ہوا کہ ایک معمر خاتون کب سے ان سے ملنے کے لیے بے قرار ہیں تو وزیراعلیٰ شہباز شریف پروٹوکول کی پرواہ کیے بنا اس بزرگ خاتون سے ملنے گئے، آپ سے ملاقات کے وقت بزرگ خاتون اور آپ کی خوشی دیدنی تھی، آپ سے بل مشافہ ملاقات کیلئے سعودی عوام کافی پرجوش نظر آئی۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…