گھر پر حملہ،چوہدری نثار کہاں ہیں،بکتر بند گاڑی میں فرار کی خبریں،حقیقت کچھ اور ہی نکلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کے ترجمان نے میڈیا کے بعض حلقوں اور خصوصا سوشل میڈیا پر چوہدری نثار علی خان کے گھر پر مظاہرین کے حملے اور ان کو بکتربند گاڑی میں محفوظ مقام تک منتقل کیے جانے کی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading گھر پر حملہ،چوہدری نثار کہاں ہیں،بکتر بند گاڑی میں فرار کی خبریں،حقیقت کچھ اور ہی نکلی