منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

نواز شریف کے منہ سے جوبات نکل جاتی ہے وہ ۔۔۔!2018 میں وزیراعظم شہباز شریف ہونگے یا کوئی اور؟سینیٹرپرویز رشید نے واضح کردیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرپرویز رشید نے بھی نواز شریف کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں وزیراعظم شہباز شریف ہی ہوں گے کیونکہ نواز شریف کے منہ سے جوبات نکل جاتی ہے وہ پتھر پر لکیر ہوتی ہے۔بدھ کے روز گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرپرویز رشید نے کہا کہ پارٹی صدر سے روزانہ آکر مختلف امور پر ہدایات اور مشورہ لیتے ہیں۔ عدلیہ کے کچھ فیصلوں پر تحفظات ہیں، تحریک انصاف ٹھیک ہے تو پھرتحریک عدل کیسے غلط ہو سکتی ہے؟

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اس لئے ٹھیک ہے کہ عمران خان کا نام جڑا ہے جبکہ کیا تحریک عدل اس لیے غلط ہے کہ اس کے ساتھ میاں نواز شریف کا نام ہے نواز شریف کا نام ساتھ لگ جائے تو عوام خوش آمدید کہتے ہیں، ہر انتخابی جدوجہد کی نمائندگی وہی کرتے ہیں۔صحافی نے سوال کیا کہ نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ وزیراعظم شہباز شریفہوں گے جس پر ویز رشید نے جواب دیا نواز شریف کے منہ سے جو بات نکل جاتی ہے وہ پتھر پر لکیر ہوتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…